جمعہ, 20 ستمبر 2024


فیصل ٹا ؤ ن کے علا قہ بی بلا ک میں فیملی یر غما ل

 

ایمز ٹی وی(لاہور) شہر میں سخت سیکیورٹی کے باوجود لاہور میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا گیا-
فیصل ٹا ؤ ن کے علا قہ بی بلا ک میں نثا ر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر نامعلوم ڈاکو 4لا کھ 75ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سو ل لا ئن کے علا قہ ایجر ٹن روڈ پر ڈاکوئوں نے نو از نامی شخص کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3 لاکھ مالیت کی نقدی زیورات لوٹ کر فر ار ہو گئے، جبکہ لٹن روڈ کے علا قہ میں واقع لطیف کے گھر سے ڈاکو ؤ ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،نو اب ٹا ؤ ن میں فیصل سے 75ہزار کی نقد ی ،سبز ہ زار میں عمر ان خا ن سے 95ہزار،شا دبا غ میں شہبا ز سے 55ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن اورچو ہنگ میں سا جد40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ما ڈل ٹا ؤ ن میں اشر ف ،وحد ت کا لو نی میں وقا ص کی گاڑیاں اورمسلم ٹاؤن میں داؤ د،با ٹا پو رمیں ارشا د،مز نگ میں نا صر،کو ٹ لکھپت میں مد ثر اورمصر ی شا ہ میں احمد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment