ھفتہ, 21 ستمبر 2024


لاہور سے کینیڈا جا نے کی کوشش نا کام

 

ایمز ٹی وی(لاہور) پی آئی اے ٹاسک فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 3مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔
پی آئی اے ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر کینیڈا جانے والے 3مسافروں کو حراست میں لے لیا ۔
تینوں مسافر پی آئی اے کی پرواز پی کے 789کے ذریعے لاہور سے کینیڈا جا نے کی کوشش کر رہے تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment