اتوار, 22 ستمبر 2024


میئر کراچی کی پریس کانفرنس، اہم اعلانات متوقع

 

ایمز ٹی وی(کراچی) میئر کراچی وسیم اختر پیر کی سہ پہر 3 بجے کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ

وہ کے ایم سی کی جانب سے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے،۔

ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد وہرہ، تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینز، وائس چیئرمینز، میونسپل کمشنرز،

ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین اور کے ایم سی کے افسران کو بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment