جمعرات, 19 ستمبر 2024


شہرقائد کی اہم شاہراہوں پر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع

 

ایمز ٹی وی(کراچی) شہر قائد میں ٹریفک جام کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔ ٹریفک پولیس نے مسئلے کا حل تلاش کرتے ہوئے اہم شاہراہوں پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق اہم شاہراہوں پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی صبح چھ سے رات گیارہ بجے تک رہے گی۔ کراچی کی اہم شاہراہوں میں جام صادق پُل، سن سیٹ بلیوارڈ، پنجاب کالونی، کلفٹن اور بوٹ بیسن کی سڑکیں شامل ہیں۔ بڑی گاڑیوں میں ٹینکر، ٹرالر اور ڈمپر شامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment