جمعہ, 20 ستمبر 2024


پی ٹی آئ کے وفد کا ایم کوایم پاکستان کے مرکزکا دورہ

 

ایمز ٹی وی (کراچی) پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج شام کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں سربراہ فاروق ستار اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کرے گا۔ ملاقات میں نگران حکومت سے قبل اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment