بدھ, 08 مئی 2024


قومی جونئیرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ایمزٹی وی(کھیل) قومی جونئیر ہاکی ٹیم یورپ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

قومی جونئیر ہاکی ٹیم غیر ملکی پرواز 714 کے ذریعے وطن واپس پہنچی ۔ٹیم نے اپنے دورے کے دوران ہالینڈ کے ساتھ پریمیر لیگ جبکہ اسپین کے ساتھ کھیلی جانے والی سیریز میں تین ایک سے برتری حاصل کی۔

یورپ کے دورے میں روانہ ہونے والی ٹیم میں 18 کھلاڑی اور 5 آفیشلز شامل تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment