اتوار, 22 ستمبر 2024


کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر مصباح الحق بول پڑے

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کھلاڑیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا زرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر مصباح الحق بھی بول پڑے ۔انہوں نے پی سی بی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بورڈ اپنے وسائل دیکھتے ہوئے کرکٹرز کا انکریمنٹ لگائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment