اتوار, 22 ستمبر 2024


جیت پر آل رائونڈرکرکٹر کا شاداب خا ن کو پیغام

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) ویسٹ انڈیز سے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 3-1سے کامیاب ہونے کے بعد قومی ٹیم اور شاداب خان کو شاندار پرفارمنس پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اپنے انٹر نیشنل کیر ئیر کی پہلی ہی سیریز میں 10وکٹیں لینے والے شاداب خان کی تعریف ہر کوئی کر رہا ہے اور اب اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی ان کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شاداب خان پاکستان کے لیے بہترین تلاش ہیں ۔آخری میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پر شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کو بھی مبارکباد دی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ویسٹ انڈیز سے بہت اچھی سیریز جیتی ،سرفراز نے اعلیٰ کپتانی کی ۔ شاہدآفریدی نے بلے بازی کے شعبے میں مستقل پرفارمنس دیکھنے کی امید کا بھی اظہار کیا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    01/07/2017

    Propecia Algarve buy cialis Cialis Viagra Unterschied