اتوار, 22 ستمبر 2024


پاکستانی پہلوانوں کی تربیت کے لئے عالمی ریسلرز کی آمد

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پاکستان میں فری اسٹائل ریسلنگ کے فروغ کےلئے3عالمی ریسلرز لاہورپہنچ گئے۔
عالمی شہرت یافتہ تینوں پہلوان غیرملکی پرواز کےذریعے استنبول سےلاہور پہنچے ، ان پہلوانوں میں بادشاہ خان،بمبئی کلرز اور ٹنی آئرن شامل ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ یہ ریسلرز پاکستانی پہلوانوں کو فری اسٹائل ریسلنگ کی تربیت دیں گے۔
لاہورایئرپورٹ پر پروریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے نمائندوں نےمہمان پہلوانوں کا استقبال کیا۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment