اتوار, 22 ستمبر 2024


جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی متوقع

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کاامکان ہے، احمدشہزاد کی جگہ فخرزمان اوروہاب ریاض کی جگہ جنیدخان فائنل الیون کاحصہ ہوسکتے ۔واضح رہے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف 124 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں جنوبی افریقہ کاپلڑابھاری ہے۔آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین2میچ کھیلے گئے دونوں میچ جنوبی افریقہ نے جیتے ۔ اکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کاتناسب صفرفیصداورجنوبی افریقہ کاکامیابی کاتناسب100فیصدہے۔جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین مجموعی طورپر1992ء سے2015ء تک72ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے24میچ پاکستان نے جیتے ،47میچ جنوبی افریقہ نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.80فیصدہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments3

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    24/07/2017

    Buy Buspirone For Cats Canada viagra prescription Extra Super Cialis Review

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    03/07/2017

    Achat Cialis Livraison Rapide viagra online pharmacy Amoxicillin Dosage Chart

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    21/06/2017

    Colesterol Propecia Levitra Pills Online Ear Drainage Amoxicillin Sans Ordonnance Amoxicillin Sans Ordonnance Comprime L Alcool viagra online pharmacy Prezzo Viagra 50 Mg Keflex Tid Purchase Cheap Cialis Buy Viagra No Prescription Foto Levitra 10 Mg Buying Kamagra Online Prix Cialis Maroc Buy Kamagra Oral Jelly Canada Order Pills Online Cialis Disfunzione Erettile Levitra Sicuro Online Brand Zoloft Online Precio Cialis 10 Viagra Generika Gunstig Online Kaufen Viagra Online Cheap Priligy En Farmacias Similares