اتوار, 22 ستمبر 2024


پوری قوم فاتح ٹیم کے استقبال کی منتظر

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم آج وطن واپس پہنچنے گی ۔
تفصیلات کے مطابق فائنل میچ میں روایتی بھارت کو 180رنز سے ہرانے والی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج ٹرافی کساتھ وطن واپس پہنچیں گے ، کھلاڑیوں کے شاندار استقبال کیلئے شہریوں نے تیاریاں شرو ع کرد یں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے لاہور اور کراچی کی فلائٹس لیں گے اور آج رات کو پاکستان پہنچیں گے ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کا بھرپور اور شاندار استقبال کیا جائے گا ، شہریوں نے ایئر پورٹس پر جانے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔ کھلاڑیوں پر گلہ پاشی بھی کی جائے گی۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment