اتوار, 22 ستمبر 2024


بھا رتی کرکٹرز کو خراب کوالٹی کی کٹ فراہم

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر شکایت کردی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ روپے میں کیا جو2020 تک جاری رہے گا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment