اتوار, 22 ستمبر 2024


ہاکی شائقین کے لئے اچھی خبر

 

ایمز ٹی وی(کھیل)پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ یوروپین چیمپئن شپ کےنتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے کے باوجود ورلڈکپ میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل یوروپین چیمپئن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment