جمعہ, 20 ستمبر 2024
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزکے لیے سخت پروٹوکولز تیار کرلیے گئے۔ پی ایس ایل کے پروٹوکولز سے متعلق موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں…
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت 6 افراد کراچی سے ابو ظہبی کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے چار افراد سمیت…
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 6میں لاہورقلندرزکی نمائندگی کرنےوالےراشدخان کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرزیرگردش کرنےلگی۔ انہوںنے مداحوں کیلئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گنگنایا جس کے بعد…
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا جس کے بعد ان کی آج رات روانگی کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے…
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ائٹرزکےکپتان سرفرازاحمدکوکراچی ایئرپورٹ سےواپس ہوٹل بھیج دیاگیا. تفصیلات کےمطابق اس حوالےسےذرائع کاکہناہےکہ سرفرازاحمد سمیت لاہورکے 10افرادکوسفرکےلئےکلیئرنس نہ ملنےپرابوظہٰبی جانےسےروک دیاگیا ہے. جس کےبعدتمام افرادہوٹل پہنچ کرابوظہٰبی جانےتک…
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہی کے آل راؤنڈرانورعلی بھی کورونا کاشکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کی مشکلات میں روزبہ روزاضافہ ہوتاجارہاہےاب لیگ کو ایک اور دھچکہ…
لاہور: پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی اجازت مل گئی۔ ابوظہبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کے سلسلے میں حائل…
دبئی: آئی سی سی کی ٹی 20کی نئی رینکنگ میں بابراعظم دوسرےنمبرپرپہنچ آگئے تفصیلات کےمطابق (آئی سی سی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے. نئی…
کراچی: کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ پاکستان…
کراچی :پی ایس ایل چھٹےایڈیشن ملتوی ہونے کے بعد کھلاڑی مایوس ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ ملتوی ہونےپر اسلام آباد یونائیٹڈ کےکھلاڑی حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل…
کراچی: پشاورزلمی نےپی ایس ایل 6کےآج کھیلےجانےوالےمیچ میں کراچی کنگزکوجیت کےلئے 189رنزکاہدف دیا. نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےآج کےمیچ میں کراچی کنگزکےکپتان نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا. پشاور زلمی کی…
 کراچی :کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکاٹکراؤ ملتان سلطانزسےہوگا. مسلسل شکست سےدوچارکوئٹہ گلیڈی ایٹرزنئےعزم کےساتھ میدان میں اترے گی. دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ شام 7بجےشروع ہوگا. یادرہےدونوں…