ایمز ٹی وی(کراچی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 70پیسے ہو گئی ہے ۔
بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 15پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے 70پیسے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 20پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 40پیسے کی سطح پر برقرار ہے