ایمز ٹی وی(تجارت) جے آئی ٹی رپورٹ کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات پڑے ہیں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ،ہنڈ ریڈ انڈکس میں ٹریڈنگ کے دوران پندرہ سو سے شیادہ پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 45 ہزار کی سطھ سے نیچے آگیا۔
واضح رہے کے گزشتہ روز پانامہ کیس کی قانونی جنگ میں تاخیر کی اطلاعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بڑے پیمانے پر سرما یہ کاری ہعئی تھی اور نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیز ی کی بڑی لہر کے بعد 100 انڈیکس میں 1052 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا