جمعہ, 22 نومبر 2024


عوام کے لیے بجلی کی قمیتوں میں اضافے کا بڑا جھٹکا

 

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری جاری کر دی جس کا فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہوابجلی کے زرخوں میں اضافہ سال2016، 2017،2018 تجویز کیا گیا ۔جس کے تحت بجلی فی یونٹ قیمت 3روپے 75 پیسے اضافہ کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ماہانہ400 ارب ا دا کرنا ہوگا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment