جمعہ, 22 نومبر 2024


عالمی منڈی کا سستا تیل پاکستان میں مہنگا فروخت

 

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک ماہ میں کم ہوگئی ، خام تیل کی نئی قیمت فی بیرل 72ڈالر83 سینٹ ہوگئی ہے۔ ایک ماہ کے دوران خام تیل چودہ ڈالر فی بیرل سستا ہوا۔ ​گزشتہ ماہ کے آغاز میں خام تیل کی قیمت 86 ڈالرفی بیرل سے زائد تھی جو کم ہوتے ہوتے72 ڈالرکی سطح پر آگئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment