بدھ, 11 دسمبر 2024


پاکستان سمیت دنیا بھرکی اسٹاک ایکسچینچ کی سنگین صورتحال

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کوروناوائرس کےباعث اسٹاک ایکسچینج بدترین کریش کاشکارہے

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بازار حصص کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ  میں مندی کے بادل چھائے رہے اور 100 انڈیکس 2077 پوائنٹس کی کمی سے 32616 سے گرکر 30539 کی سطح پر آگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment