جمعرات, 28 نومبر 2024


حکومت نے نئی ایئر لائن کے لئے 100 ارب روپے مختص کردیئے

 ایمزٹی وی(بزنس) محکمہ شہری ہوابازی کے سیکریٹری عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان ایئر ویز کی تشکیل کیلئے 100 ارب روپے مختص کر دیے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نئی ایئرلائن کے آغاز کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں، اس فضائی کمپنی میں پی آئی اے کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، یہ الگ ایئرلائن ہو گی، البتہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment