ایمزٹی وی(ایجوکیشن) سندھ ہائی کورٹ نےسابق صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق کی درخواست پر نیب و دیگر کو 22جون کےلئےنوٹس جاری کردئےہیں۔فاضل عدالت نےنیب حکام کودرخواست گزار کےخلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہ کرنےکی ہدایت بھی کی ہے۔جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے ہراساں کیےجانے کاخلاف درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزارنےاپنےوکیل کے توسط سےدرخواست میں ڈائریکٹرجنرل نیب کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیارکیاکہ ان کےدور میں محکمہ تعلیم میں ہونے والی بھرتیوں میںنیب کی جانب سےکاروائی کا آغازکردیاگیا ہےاور ان کو ہراساں کیا جارہاہے جبکہوہ پارلیمینٹیرین رہے ہیں اور ماضی میں بھی انہیں سیاسی انتقام کانشانہ بناتے ہوئےمقدمات قائم کئےگئےاور اب بھی ایسا ہی کیاجارہاہے،
سندھ ہائی کورٹ نےوزیرتعلیم کی درخواست پرنیب سمیت دیگرکو22جون کےلئےنوٹس جاری کردیا
- 12/06/2015
- K2_CATEGORY کالم / رپورٹس1
- 4581 K2_VIEWS
Leave a comment