پیر, 20 مئی 2024


سیلف اسسمنٹ رپورٹ کے موضوع پرتربیتی ورکشاپ کا اہتمام

 

ایمز ٹی وی (تعلیم) وفاقی اُردو یونیورسٹی،شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے تحت ’’سیلف اسسمنٹ رپورٹ‘‘کے موضوع پر بدھ26اپریل کو صبح ساڑھے گیارہ بجے عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس ورکشاپ میں شعبہ جات کے پروگرام ٹیم کوآرڈینیٹر اور ٹیم ممبرز شرکت کرسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment