بدھ, 13 نومبر 2024


کراچی انٹر بورڈ کل نتائج کا علان کرے گا

 

ایمز ٹی وی(کراچی /تعلیم) کراچی انٹر بورڈ نے انٹر سال اوّل کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹر سال اوّل پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان کل دوپہر 2:30بجے کیا جائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment