جمعہ, 17 مئی 2024


جامعہ کراچی میں 2 روزہ تقریب منعقد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام دوسری 2؍ روزہ اینوینشن ٹو اینوویشن سمٹ 2017ء کی افتتاحی تقریب بدھ 20؍ دسمبر کو صبح10؍ بجے جامعہ کراچی کے ایچ ای جے کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جبکہ اختتامی تقریب21؍ دسمبر کوشام 4:30بجے جامعہ کراچی کے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔چیئر مین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمدافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوںگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment