جمعہ, 22 نومبر 2024


انرولمنٹ فارم جمع کرانے کے احکامات جاری

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی نے ملحقہ کالجز کو انرولمنٹ فارم جمع کرانے کے احکامات جاری کردیئے۔
کراچی کے مطابق کالجز کے طلبہ کیلئے بی اے، بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2017-18ء کیلئے انرولمنٹ فارم متعلقہ کالجز میں 1500/= روپے فیس کے ساتھ 12مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment