ھفتہ, 20 اپریل 2024


مہران پبلک اسکول میں داخلہ کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ایمز ٹی وی (حیدرآباد) مہران پبلک سیکنڈری اسکول میں فرسٹ ائیرکلاسزمیں داخلہ کی آخری تاریخ 24 مئی مقررکی ہے اسکول کے انتظامیہ کے مطابق فرسٹ ائیر داخلے کے خواہش مند طلبہ و طالبات 24 مئی تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment