اتوار, 24 نومبر 2024


محکمہ کا لج ایجو کیشن؛گریڈ 17، 18کے تمام تبادلے اور تقرریاں منسوخ

 

کراچی :حکومت سندھ نے جولائی کے آخر سے ستمبر کی ابتداتک محکمہ کا لج ایجوکیشن میں وزیر تعلیم کی منظوری کے بغیر کیے گئے گریڈ 17اور18کے تمام تبادلے اور تقرریاں منسوخ کر دی ہیں۔ سیکر یڑی کا لج ایجوکیشن پرویز احمد سیہڑنے 27جولائی سے 2ستمبر 2018کے درمیان کیے گئے۔ان تبادلوں کی تعداد 150 کے قریب بتائی جا رہی ہے۔متحاط اندازے کے مطابق حیدرآباد کے 21سرکاری کالجوںمیں 200سے زائد اضافی اساتذہ تعینات ہو گئے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment