پیر, 25 نومبر 2024


نصابی تعلیم کے ساتھ ذہنی آسودگی کیلئے مقابلعہ جات کا ہوناضروری ہے

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے کا نفرنس ہال میں جمعہ کے روز ریسرچ سیکشن کے زیر اہتمام تقسیم انعامات کی تقریب کی گئی۔
 
اس پروگرام میں2017ہفتہ طلبہءکے مقابلہ جات اور انٹر اسکول ٹورنامنٹ کے مختلف کھیلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءو طالبات کوسر سیٹفکیٹ اور شیلڈ تقسیم کی گئیں۔
تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہاکہ نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ذہنی آسودگی کیلئے مقابلعہ جات کا ہوناضروری ہے ہم نصابی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتاہے۔
تقریب میں چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے ڈاکٹر سعیداحمد صدیقی کو خصوصی شیلڈ پیش کی۔جبکہ اس ٹورنامنٹ میں 200سے زئد گورئمنٹ اور نجی اسکولوں کے طلبہءنے حصہ لیا۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment