جمعرات, 09 مئی 2024


جامعہ کراچی نے ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخ کااعلان کردیا

 

کراچی: جامعہ کراچی نے ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ جامعہ کراچی کےمطابق بی ایڈ اور ایم ایڈ کے 02 نومبر2018 ء کو ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جس کے مطابق ایم ایڈ کا 2نومبر کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 10 نومبر 2018 ء کو ہوگا جبکہ بی ایڈ کا 2نومبر کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 19 نومبر 2018 ء کو منعقد ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment