بدھ, 08 مئی 2024


کراچی میٹرک بورڈ کے تحت 14کوملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے

ایمز ٹی وی (تعلیم) کراچی ثانوی بورڈ کے تحت 14 مئی کو ملتوی کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ناظم امتحانات نعمان احسن کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو سانحہ صفورہ گوٹھ کی وجہ سے ملتوی کئے جانے والے امتحانات اب 21 مئی کو لئے جائینگے جبکہ نعمان احسن کا کہنا ہے کہ سماعت سے محروم افراد کا ملتوی کیا گیا پرچہ 25 مئی کو لیا جائیگا ۔واضح رہے کہ 21 مئی کو ہونے والے پرچوں کی نگرانی ایڈیشنل ہیڈ اور ڈپٹی ہیڈ آف ایگزامنیشن کرینگے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment