محکمہ پنجاب تعلیم نے پنجاب سرکاری اسکولوں کے غیر حاضر بچوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
اسکولوں سے غیر حاضر رہنے والے بچوں کےوالدین خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اسکول سے غیر حاضر رہنے والے طلبا و طالبات کے والدین کو 500 سے 10،000 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔