جمعرات, 18 اپریل 2024


جامعہ کراچی: سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام دوروزہ کورس28 مئی سے شروع ہوگا

ایمز ٹی وی ﴿ایجوکیشن﴾ جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام ”ڈیولپنگ ریسرچ اسکلز‘ کے موضوع پردو روزہ کورس28 تا29 مئی 2015 ءکو منعقد کیا جارہاہے۔مذکورہ کورس ایم فل / پی ایچ ڈی کے طلبہ،لیکچرار،اسسٹنٹ پروفیسرز اور ریسرچ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے بہت مفید ہوگا۔کورس کے ریسورس پرسن پروفیسر ڈاکٹر کلیم رضا خان ہونگے۔کورس کے اوقات کاردوپہر 2:00 تا شام 5:00 بجے تک ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment