ھفتہ, 20 اپریل 2024


انجنیئرنگ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کی کھیلوں کے مقابلے

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے میں خواتین کے درمیان فٹ بال میچز ہوئے جس کا فائنل الیکٹریکل اور مکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموٰں کے درمیاں ہواجس میں الیکٹریکل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حا صل کی ۔ وائس چانسلر پروفیسر احمد خالد نے فاتح ٹیم کو میڈلز اور ٹرافی دی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment