جمعہ, 03 مئی 2024


جامعہ کراچی میں سی ایس ایس سے متعلق تعارفی سیمینارکی تاریخ کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی میں سی ایس ایس سے متعلق تعارفی سیمینار 03 اکتوبر کو ہوگا
 
ڈائریکٹراسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیوروجامعہ کراچی ڈاکٹرعبدالجبارخان کے مطابق سی ایس ایس سے متعلق تعارفی سیمینار بروز جمعرات 03 اکتوبر 2019 ءکو صبح 11:00 بجے آڈیوویژول سینٹر جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا جس میں مقررین سی ایس ایس امتحانات اور اس کی اہمیت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment