جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ کراچی نےایم بی بی ایس کے امتحانات کی تاریخ کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی نے ایم بی بی ایس کےسالانہ امتحانات برائے2015ء کی تاریخ کااعلان کردیاہے۔اعلامیہ کےمطابق ایم بی بی ایس تھرڈ پرفیشنل کےسالانہ امتحانات 22جون تا26جون جبکہ ایم بی بی ایس فورتھ پرفیشنل کےامتحانات23جون تایکم جولائی 2015 نیوکلاس رومزفیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی میں منعقد ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment