جمعہ, 17 مئی 2024


ایئریونیورسٹی کےایلومینائی ایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات کےانعقادکااعلان

اسلام آباد: ایئر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کی نمائندہ تنظیم ایلومینائی ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

وائس چانسلر فائز امیر نے گریجوایٹس کو حق رائے دہی استعمال کرنیکی تلقین کی ، سیکرٹری الیکشن کمیٹی کے مطابق رواں برس ایک صدر، 5 نائب صدور کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے ، نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد 27دسمبر کو ہو گا ۔ ووٹنگ کا عمل 24دسمبر رات بارہ بجے تک جاری رہے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment