ھفتہ, 27 اپریل 2024


جامعہ کراچی: سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام تین روزہ

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن )جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام ”نیشنل ٹیسٹنگ سروس“ NTS (GAT-GENERAL) کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ24 تا26 جون 2015 ءمنعقد ہوگا۔ مذکورہ ورکشاپ انتظامی شعبے سے وابستہ افراد ،ایم فل اور ایچ ای سی اسکالرشپ اسکیمز کے طلبہ کے لئے بہت مفید ہوگا۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن فرخ احمد میاں اور انجینئر شہزاد نسیم ہونگے۔ ورکشاپ کے اوقات صبح 9:00 تا دوپہر 1:00 بجے تک ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment