جمعہ, 26 اپریل 2024


ڈاؤیونیورسٹی نےکوروناوائرس میں مقامی طورپرہونےوالی تبدیلیوں کاپتہ لگالیا

کراچی :ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کےوائس چانسلر پروفیسر سعید محمد قریشی کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم نےنوول کورونا 2019میں مقامی طور پر ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ لگا لیا ہے.

ماہرین کاکہنا ہے کہ وائرس میں ہونے والی جینیاتی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور یہ عمل ابتک جاری ہے. جینیاتی تبدیلیوں کاسلسلہ ترتیب معلوم ہونےسے کورونا کی تشخیص ,علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی.

 اس لحاظ سےاس مقامی طور پرپھیلنے وائرس کے جینوم سیکوینس کاپتہ لگاناایک اہم پیش رفت سمجھی جارہی ہے. ریسرچ عمل ابھی جاری ہےاسکی تکمیل ابھی وقت لگے گا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment