جمعہ, 22 نومبر 2024


امتحانات کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ

ڈیرہ اسماعیل خان  بورڈ کے تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر ڈاکٹرطاہر اللہ جان نے طالبعلموں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام طلباء و طالبات کا مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ وہ اپنی صحت اور گھر رہ کر مطالعہ پر توجہ مرکوز رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ جلد از جلد یہ وبا ختم ہو اور زندگی معمول پر آجائے، تب تک طالبعلم کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں، جیسے ہی حکومت کوئی فیصلہ کرے گی آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment