لاہور: محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے تمام دفاتر اور سیکشن سرکاری چھٹی میں بھی کھلے رہیں گے ذرائع کے مطابق موجودہ ایمرجنسی حالات میں 20,21جون ہفتہ اور اتوار کے روز محکمہ کے تمام دفاتر اپنے فرائض کی ادائیگی کرینگے۔