ھفتہ, 27 اپریل 2024


آئی بی اےنےداخلوں کیلئےٹیسٹ کاشیڈول متبادل معیارکےمطابق تبدیل کردیا

کراچی : انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن (آئی بی اے) کراچی نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کے باعث انڈر گریجویٹ و پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا شیڈول متبادل معیار کے مطابق تبدیل کر دیا ہے۔

داخلہ ٹیسٹ 19اور 26جولائی2020کو ہوں گے ۔امیدواروں کو داخلہ کمیٹی کے ذریعے بیان کردہ معیارات کی بنیاد پر انٹرویو کے لئے شارٹ لسٹ کیا جائے گا ۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس اکبر زیدی نے بتایا کہ آئی بی اے کراچی نے کوویڈ19کے باعث درپیش چیلنجز سے کامیابی کے ساتھ نمٹا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment