ھفتہ, 23 نومبر 2024


اسکول کھولنےسےقبل ایس اوپیزکےمعاملہ پرمشاورت

لاہور : اسکول کھولنے سے قبل ایس او پیز کے معاملہ پر مشاورت کیلئے نجی اسکولوں کی میٹنگ طلب کر لی گئی۔
 
ذرائع کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول کھولنے سے قبل ایس او پیز کے معاملہ پر مشاورت کیلئے نجی اسکولوں کی میٹنگ 18 اگست کو طلب کرلی ہے
 
میٹنگ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment