ھفتہ, 23 نومبر 2024


فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں اور دسویں جماعت کےسلیبس میں کمی کردی

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں اور دسویں جماعت کےسال 2020کےلئے نصاب میں کمی کردی۔ جس کےبعداب نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات 2021 ترمیم شدہ نصاب کے مطابق لئے جائیں گے

۔
ترمیم کے گئے نصاب فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہی جبکہ امتحانات میں طریقہ کار میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

سلیبس حاصل کرنےکےلئے لنک پر کلک کریں:

https://www.fbise.edu.pk/notifications/ssc/Reduced_Syllabus_ssc.pdf

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment