بدھ, 24 اپریل 2024


میٹرک سائنس گروپ کی مارک شیٹس جاری

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کی مارک شیٹس جاری کرنےکےاعلان کردیا.

میٹرک بورڈ ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈیپرکےمطابق ریگولر طلبا وطالبات کی مارکشیٹس انکے درسگاہوں پرشیڈول کےمطابق جاری کردی جائےگی.

شیڈول کےمطابق 7اکتوبر کو نیو کراچی,  لیاقت آباد, ناظم آباد,گلبرگ  8اکتوبرکو جمشید ٹاؤن, گلشن اقبال,  شاہ فیصل کالونی,  ملیر 9 اکتوبر لانڈھی, کورنگی صدر, لیاری,  بن قاسم جبکہہ12 اکتوبر کو اورنگی ٹاؤن,  کیماڑی, سائٹ ٹاؤن,  بلدیہ ٹاؤن,  گڈاپ کی مارک شیٹس حاصل کرسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment