بدھ, 06 نومبر 2024


انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولراورخصوصی امیدواروں کی مارکس شیٹ تیار

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کی مارک شیٹس تیار ہوگئی ہیں

کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندےپرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز پیر 16 نومبر سے بورڈکےمتعلقہ سیکشن سے مارکص شیٹ حاصل کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آرٹس پرائیوٹ اور کامرس پرائیوٹ گروپس کی مارکس شیٹس امیدواروں کی جانب سے دیئے گئے پتوں پر بھیج دی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment