جمعرات, 12 دسمبر 2024


داخلہ برائے2020-21کےفارم جمع کروانےکی تاریخ میں توسیع

کراچی: بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے داخلہ برائے 2021 ۔ 2020 کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے ترجمان کے مطابق بیچلرز، ماسٹرز کےمارننگ و ایوونگ پروگرامز،ایم فل ، ویکنڈ کلاسز میں داخلے کے لئے 15 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے

داخلہ لینے والے خواہشمند امیدوار 15 دسمبر تک آفیشل ویب سائٹ www.bbsul.edu.pk  پر آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتےہیں۔جبکہ داخلہ ٹیسٹ کےلئے تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment