جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی:ایوننگ پروگرام میں دخلے کےخواہشمند طلباکےلئے مزید مہلت

کراچی: جامعہ کراچی نےایوننگ پروگرام میں داخلےفیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی. 

جامعہ کراچی کی انچارج ڈائریکٹویٹ آف ایڈمشنز صائمہ اخترکا کہنا ہےکہ بیچلرز, ماسٹرز, ڈپلومہ اورسرٹیفکیٹ پروگرام میں داخلوں کے لئے آن لائن فارم 20 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے. 

طلبا اپنے آن لائن فارم20 جنوری تک جمع کراسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment