جمعہ, 19 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نےایسوسی ایٹ ڈگری کےآن_کیپمس امتحانات کااعلان کردیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےایسوسی ایٹ ڈگری کےامتحانات کااعلان کردیا.

تفصیلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی کےزیراہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کےامتحانات4 فروری سےہونگے.

رواں سال امتحانات دو مرحلوں میں منعقد ہونگےاس حوالےسے کنٹرولرامتحانات محمدرؤف کاکہناہےکہ کالجزمیں کلاسز ہونےکےپیشِ نظر آپشنل پیپرزصبح ہونگےجبکہ لازمی مضامین کےپرچےدوپہر کی شفٹ میں ہونگے.

کورونا کی پیش نظرامتحانی مراکزکی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے امتحانی مراکز 300سےبڑھاکر400 کی گئی ہیں.علاوہ ازیں تمام کلاسز کےنتائج ستمبرتک جاری کردیئے جائیں گے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment