بدھ, 19 مئی 2021


این ای ڈی یونیورسٹی نےداخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کااعلان کردیا

 کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی نے19اپریل کوملتوی ہونے والےداخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کااعلان کردیا.

جامعہ این ای ڈی کےترجمان کےمطابق پی ایچ ڈی پروگرام 2021-22کےلئےہونےوالا داخلہ ٹیسٹ 22اپریل صبح 9:00بجےہوگاجبکہ ماسٹرزکےپری انٹری ٹیسٹ کاانعقادبھی اسی روز طےشدہ شیڈول کےمطابق ہوگا. 

یادرہےکراچی سمیت ملک بھرمیں حالات کشیدہ ہونےکےباعث داخلہ ٹیسٹ ملتوی کردیا گیاتھا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment