اتوار, 01 اگست 2021


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےسمسٹرخزاں 2020ءکےبی اےسمسٹرٹرمینل امتحانات جاری

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے بی اے (ایسوسی ایٹ ڈگری)پروگراموں کے سمسٹر ٹرمینل امتحانات(ایس ٹی ای)جاری ہیں

جوابی کاپیاں متعلقہ ٹیوٹرکو 20جون 2021ء تک موصول ہوجانی چاہئیں،بصورت دیگر طالب علم کو غیرحاضرتصورکیاجائے گا ۔

یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر رول نمبر سلپ والی آپشن میں سوالنامے (امتحانی پرچے )، ٹیوٹرز کے ایڈریسزاورایک بیان حلفی بھی موجودہےجسےطلبہ نےلازمی پر کرکے جوابی کاپیوں کے ساتھ منسلک کرنا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment